لفظی بازی گری کے معنی

لفظی بازی گری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَف + ظی + با + زی + گَری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |لفظی| کے بعد فارسی ترکیب |بازی گری| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء کو "نساخ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لفظی بازی گری کے معنی

١ - لفظوں سے کھیلنا، لفظی الٹ پھیر۔

"فرانسیسی مزاح نگار لفظی لفظی بازی گری سے مزاح پیدا کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔" (١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، جون، ٦٢)