لقوۂ مرطوبی
{ لَق + وا + اے + مَر + طُو + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |لقوہ| کے ساتھ ہمزہ زائد کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی سے ماخوذ اسم صفت |مرطوبی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
لقوۂ مرطوبی کے معنی
١ - وہ لقوہ جو سردی لگ جانے یا بھیگ جانے سے ہو جائے۔
"فالج و لقوۂ مرطوبی کے لیے نہایت زوداثر اور مکمل علاج ہو۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٢٨)