للہ کے معنی

للہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِل + لاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["برائے خدا خدارا","خدا کو مان کر","خدا کے لئے","خدا کے واسطے"]

اسم

متعلق فعل

للہ کے معنی

١ - خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا۔

"اچھا بھئی لِلَّہ خاموش رہو۔" (١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ٦٢)

٢ - خدا کی راہ میں رضائے الٰہی کے لیے، خدا کے نام پر۔

"ایک معمولی چیز جیسے چارپائی چادر وغیرہ تو عادت یہ ہے کہ ان کو للّہ دیا جاتا ہے اور قیمتی چیزوں کو (آپس میں بطور ترکہ) تقسیم کیا جاتا ہے۔ (١٩٥٥ء، تجدید معاشیات، ٢٩٢)

٣ - خداواسطے کا، لِلّٰہی، بلاوجہ۔

 گھر بناتا ہے خدا کا کرکے بت خانہ خراب شیخ جی کو لاگ ہے لِلّٰہ بت خانے کے ساتھ (١٨٥٨ء، کلیات تراب، ١٨٠)

للہ english meaning

for-God|s sakeThank Godto God be the praise

شاعری

  • اب حال اپنا اس کے ہے دلخواہ
    کیا پوچھتے ہو الحمدُ للہ
  • پھرتا ہوں بھٹکتا ہوا رستے سے لگا دو
    آواز پر آجاؤں گا للہ صدا دو
  • بخت انوں کے ہیں بڑے الحمد للہ شکر کر
    چاک نا ہوے تیوں اسپند کرے ہندستانی
  • دو گز کفن از بہر رسول دوسرا دو
    لاشہ مرے فرزند کا للہ گڑا دو
  • بادل ہو تری نیہ میں پھرتا ہوں گلستان میں
    الحمد للہ بارے مےں گھر تھے ہوا فارغ
  • بتوبے رخی ہم سے للہ کیوں ہے
    ہمیشہ رہے گی یہ صورت تمھاری
  • چوچلے ہوچکے للہ بس اب جانے دو
    اتنا پریوں سے بگڑتے نہیں انسان بنو
  • کیوں گی سکے ساتھ اڑ ہے‘ گوبر کی طرح لیے
    دونوں ہی میں زحمت ہے‘ للہ کہیں پوچھیے
  • پھر آن کے منت سے ملا ہم سے وہ لالا
    المنة للہ تقدس و تعالی
  • کیوں گیس کے ساتھ اڑیے گوبر کی طرح لپیے
    دونوں ہی میں زحمت ہے للہ کہیں چھیے

محاورات

  • (ہمیشہ) رہے نام اللہ کا
  • آپ اللہ نے (اپنے ہاتھ سے) بنایا
  • آنتوں کا قل ھو اللہ پڑھنا
  • آنتوں کا قل ھواللہ پڑھنا
  • آنتیں (قل ہواللہ پڑ رہی ہیں) کوستی ہیں
  • آنتیں قل ہواللہ پڑھ رہی ہیں
  • اپنا بسم اللہ دوسرے کا نعوذ بااللہ
  • اپنا بسم اللہ دوسرے کا نعوذباللہ
  • اپنے اللہ سے پائے
  • اپنے اللہ سے پائے / پاؤ / پاؤں

Related Words of "للہ":