لم ڈھینک
{ لَم + ڈِھینْک (ن غنہ) }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم صفت |لمبا| کے مخفف |لم| کے بعد ہندی اسم |ڈھینک| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "سیرِ پرند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
لم ڈھینک کے معنی
١ - پانی کا ایک خوبصورت لمبی ٹانگوں والا پرندہ، لم ٹنگو، لگ لگ۔
پانچویں میں سارس اور لم ڈھینک ہیں بے تکلف ہیں جو پانی پر رواں (١٩١٦ء، سائنس و فلسفہ، ٣٠)