لمس پذیر

{ لَمْس + پَذِیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لمس| کے بعد فارسی مصدر |پذیرفتن| سے صیغۂ امر |پذیر| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

لمس پذیر کے معنی

١ - لمس قبول کرنے والا نیز جسے چھوا جا سکے۔

"وہ اس کے لیے مرئی اور لمس پذیر تھا۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٦٢)