لن ترانی کے معنی

لن ترانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["خود ستائی","رہنا،سننا،کرنا ہونا غیرہ کے ساتھ","لغوی معنی تو مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکے گا","لفظی معنی تو مجھے نہیں دیکھ سکے گا","یہ حضرت موسٰی کے قئے کی طرف تلمیح ہے۔ جب حضرت موسےٰ کوہ طور پر گئے اور خدا سے گفتگو کی تو اس اثنا میں کہا (رَبِ ارنی انظر الیک۔ اے میرے رب تو مجھے اپنا دیدار دکھا تاکہ میں تجھے دیکھوں)۔ جواب ملا (لن ترانی۔ تو مجھے نہیں دیکھ سکے گا)"]

Related Words of "لن ترانی":