لنگ سریر کے معنی

لنگ سریر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِنْگ (ن مغنونہ) + سَرِیر }

تفصیلات

١ - (ہنود) وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لنگ رہتا ہے، لنگ دیہہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ