لوازمہ کے معنی

لوازمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَوا + زِمَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ماخوذ اسم |لوازم| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |لوازمہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤٦ء کو "قصّہ مہر افروز و دلبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : لازِمَہ[لا + زِمَہ]

لوازمہ کے معنی

١ - ضروری چیزیں، سامان، اسباب۔

"انہوں نے ایک بڑی ڈبیہ کتاب کی شکل کی بنوائی تھی جس میں پان کا پورا لوازمہ ہوتا تھا۔" (١٩٦٣ء، بزم خوش نفساں، ٧٠)

لوازمہ english meaning

["Necessary things","necessaries","requisities","ingredients; appurtenances; baggage; accompaniments","conseuqnences","inevitable results"]

Related Words of "لوازمہ":