لوب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word loop meanings and details

لوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لوب (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "غیر نامیاتی کیمیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Lobe "," لوب"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لوب کے معنی

١ - کان کی لو؛ (کسی چیز کا) کو گوشہ جو آگے کو نکلا ہوا ہو۔

"ایک P مدارچہ کے ایک لوب یا دو P مدارچوں کے ایک ایک لوب کے انطباق سے بنتا ہے۔" (١٩٧٥ء، غیر نامیاتی، کیمیا، ٩٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!