لوح دل کے معنی

لوح دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَو (واؤ لین) + حے + دِل }

تفصیلات

١ - دل کی تختی، (کنایۃً) دل۔, m["لوح کا دل سے استعارہ کرتے ہیں کیونکہ خیال ہے کہ باتیں دل پر نقش ہوجاتی ہیں ۔ زمانہ حال کی تحقیق نے یہ خاصیت دماغ میں ثابت کی ہے"]

اسم

اسم نکرہ

لوح دل کے معنی

١ - دل کی تختی، (کنایۃً) دل۔

شاعری

  • لوح دل پر ترے آئینہ جو صورت کھینچے
    کلک نقاش ازل دیکھ کے حیرت کھینچے
  • لوح دل رکھتی ہے کب نوک قلم کی احتجاج
    ہیں خط ناخن کے لکھنے میں بڑے استاد ہم

محاورات

  • لوح دل پر (کندہ) نقش ہونا