لوح محفوظ کے معنی
لوح محفوظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَو (واؤ لین) + حے + مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ }
تفصیلات
١ - عرش الٰہی پر وہ تختی جس پر خداوند کریم نے ازل سے ابد تک ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں۔ وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوءی تغیروتبدل نہیں ہو سکتا نیز قلم الٰہی بھی اس سے مراد لیتے ہیں۔, m["اس سے مراد علم اعلیٰ ہے","مسلمانوں کے اعتقاد میں ایک تختی جس پر انسان کے تمام افعال لکھے ہوتے ہیں جس میں کوئی ردو بدل نہیں ہوسکتا","وہ مصؤن و محفوظ یعنی لازوال تختی جس پر خدا تعالیٰ نے انسان کے تمام افعال شروع سے لیکر اخیر تک لکھ رکھتے ہیں اور اسی کے موافق ہوتا ہے","وہ مصؤن و محفوظ یعنی لازوال تختی جس پر خدا تعالیٰ نے انسان کے تمام افعال شروع سے لیکر اخیر تک لکھ رکھتے ہیں اور اسی کے موافق ہوتا ہے"]
اسم
اسم معرفہ
لوح محفوظ کے معنی
لوح محفوظ کے مترادف
تختۂ اول
لوح محفوظ english meaning
divine tablet recording all mankind|s doings
شاعری
- جس کے طالع میں خوبی دو جہاں
لوح محفوظ پر ہوئی ارقام - در گلزار جنت نردبان نہ فلک حیدر
لکھے ہیں سب رموز لوح محفوظ اوس کے ناخن پر