لوح مزار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lauh-e-mazaar meanings and details

لوح مزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَو (واؤ لین) + حے + مَزار }

تفصیلات

١ - وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخِ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں۔, m["بعض اوقات صرف سادہ اور بے نقش پتھر بھی کھڑا کردیتے ہیں","وہ سِل جس پر آیات و ابیات خواہ تاریخ وفات وغیرہ کندہ کرکے قبر کے سرہانے لگادیتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

لوح مزار کے معنی

١ - وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخِ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں۔

شاعری

  • مجھ سے حیرت زدہ کی اے قائم
    کیجیو آئینے سے لوح مزار
  • گنبد ہے‘ مقبرہ ہے نہ لوح مزار ہے
    تعویذ قبر کا بھی ہے مٹتا ہوا نشاں
  • تجھ پر یہ قتل ہے جو مرا نقش کالحجر
    اتنا لکھائیو مرے لوح مزار پر
  • گنبد ہے مقبرہ ہے نہ لوح مزار ہے
    تعویذ قبر کا بھی ہے مٹتا ہوا نشان
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!