لون پاٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lūn-pāṭ meanings and details

لون پاٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَون (و لین) + پاٹ }

تفصیلات

١ - میدانی کھیل جو دکن میں لون پاٹ کہلاتا ہے اور ہر جگہ کھیلا جاتا ہے، اس طرح کے زمین پر ایک مقررہ پیمائش کے تین خانوں کا میدان بنایا جاتا ہے، جس پر دو دو کھلاڑی بالمقابل کھڑے ہو کر کبڈی کی طرح کا کھیل کھیلتے ہیں اور ایک خانے سے دوسرے خانے میں چلتے ہوئے پالے تک جاتے ہیں، خانوں کے نام اگل چھانپ چوا، اڑکالی اور انگ پاٹ ہیں اور ان کے بیج کا خط جو حدّ فاصل ہوتا ہے سرناٹ کہلاتا ہے، ایک قسم کا ورزشی کھیل۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

لون پاٹ کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!