لوند کا مہینا کے معنی
لوند کا مہینا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لوند (و لین، ن غنہ) + کا + مہی + نا }
تفصیلات
١ - بکرمی یا قمری کلنڈر کا وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے۔ یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایام 28 کے بجای 29 ہو جاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ