لونگ چڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Laung chڑا meanings and details

لونگ چڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَونْگ (واؤ لین + ن غنہ) + چِڑا }

تفصیلات

١ - ایک قسم کا پکوڑا، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

لونگ چڑا کے معنی

١ - ایک قسم کا پکوڑا، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!