لوٹ مار

{ لُوٹ + مار }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |لوٹ| کے بعد ہندی اسم |مار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان اسیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لوٹ مار کے معنی

١ - قتل و غارت، مار کاٹ۔

"تاریک و غیر متمدن انسان نما حیوانوں کی بستیوں میں مزدور کسان کی دولت کی لوٹ مار کا آبائی کام ہاتھ میں لیا۔" (١٩٨٨ء، غالب، جنوری، ٢٥٧)

انگلش

["Plundering and slaying; pillage; havoc"]