لوٹا سجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lota sajji meanings and details

لوٹا سجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لو(و مجہول) + ٹا + سَج + جی }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے، اسے لوٹا سجی اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جس حوضہ میں سجی کے درخت جلای جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں، درختوں کا پسا* ان میں آ کر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

لوٹا سجی کے معنی

١ - ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے، اسے لوٹا سجی اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جس حوضہ میں سجی کے درخت جلای جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں، درختوں کا پسا* ان میں آ کر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!