لوڈو کے معنی
لوڈو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُو + ڈو (و مجہول) }
تفصیلات
١ - پچیسی کی قسم کا گھریلو کھیل، بساط پیچیسی کی بساط کی سی ہوتی ہے جوپڑکے درمیان بٹھانے کا چو بنا ہوتا ہے۔ اس میں سولہ نردیں ہوتی ہیں اور چوپڑکے ہر فرد میں اٹھارہ خانے، اس کھیل میں کوڑیوں کی بجائے پانسہ ہوتا ہے جس کے ہر رخ پر عددی نشانات ہوتے ہیں جو ایک سے شروع ہو کر چھ پر ختم ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ