لوکل گورنمنٹ

{ لو (و مجہول) + کَل + گَوَرْن + مِنْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |لوکل| کے بعد انگریزی اسم |گورنمنٹ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء، کو "یادگارِ غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لوکل گورنمنٹ کے معنی

١ - مقامی حکومتِ خوداختیاری، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت، صفائی، تعلیم، سڑکوں اور پلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرر ہوں۔

"یہ بات. اس وقت کہی جب لوکل گورنمنٹ بل پر بحث ہو رہی تھی۔" (١٩٩٢ء، اردو نامہ، لاہور، اگست، ٢٢)

انگلش

["local government"]