لٹروانا
{ لِڑ + وا + نا }
تفصیلات
iمقامی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "محب المواشی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
فعل متعدی
لٹروانا کے معنی
١ - ملانا، گھلانا، ہلانا۔
"آدھ پاؤ کوٹی ہوئی ہلدی ایک پاؤ پسی ہوئی مدار . پانی میں لڑوا ڈالیں۔" (١٩٢٥ء، محب المواشی، ٥٢)