لٹریچر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word literature meanings and details

لٹریچر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِٹ + رے + چَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تحریری مواد"]

Literature لِٹْریچَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : لِٹْریچَروں[لِٹ + رے + چَروں (و مجہول)]

لٹریچر کے معنی

١ - ادب، ادبی مواد، ادب سے متعلق تحریر۔

"اردو زبان میں مذہب اسلام کے متعلق مکمل و مفصل لٹریچر موجود ہے۔" (١٩٩١ء، اردو نامہ، لاہور، اکتوبر، ١٨)

لٹریچر کے مترادف

ادب, انشا

ادب, ادبیات, انشاء

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!