لٹھ بازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lath-baazi meanings and details

لٹھ بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَٹھ + با + زی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |لٹھ| کے بعد فارسی مصدر |زیدن| سے صیغۂ امر |باز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٨ء کو "دیہاتی زندگی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : لَٹھ بازِیاں[لَٹھ + با + زیِاں (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : لَٹھ بازِیوں[لَٹھ + با + زِیوں (و مجہول)]

لٹھ بازی کے معنی

١ - لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا۔

"استاد عبدالحق انصاری کی شخصیت پر غور کیا شاید انہیں پنجاب کا عجوبہ قرار دیا گیا ہو کیونکہ لٹھ بازی کے فن میں اتنے باکمال تھے۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ٨٣)

لٹھ بازی or lath-baazi english Translation

["fencing","cudgelling; club-fighting"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!