لٹھا[2]

{ لَٹھ + ٹھا }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "تحفتہ الاحباب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : لَٹّھے[لَٹھ + ٹھے]
  • جمع : لَٹّھے[لَٹھ + ٹھے]
  • جمع غیر ندائی : لَٹّھوں[لَٹھ + ٹھوں (و مجہول)]

لٹھا[2] کے معنی

١ - غف بناوٹ کا صاف شفاف سفید کپڑا (عموماً پاجامہ، چادر اور کفن وغیرہ کے لیے مستعمل) جھالٹیں، لنکلاٹ۔

"آسمان پر بڑا سا چاند نکلا ہوا تھا، خزاں کی بڑی خنک شفاف لٹھے کی طرح کھڑکھڑاتی ہوئی رات تھی۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٤٣)

انگلش

["A coarse kind of long cloth"]