لٹیرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word luteira meanings and details

لٹیرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُٹے + را }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دغا باز","راہ زن","غارت گر","قاطع الطریق","قطّاع الطریق","لُوٹ لینے والا","لوٹ مار کرنیوالا","لوٹ مار کرنے والا","کم تولا","کم تولنے والا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : لُٹیرے[لُٹے + رے]
  • جمع : لُٹیرے[لُٹے + رے]
  • جمع ندائی : لُٹیرو[لُٹے رو (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : لُٹیروں[لُٹے + روں (و مجہول)]

لٹیرا کے معنی

١ - لُوٹ لینے والا، رہزن، چور، (دھوکے سے) دوسرے ے مال پر قبضہ کرنے والا۔

 خونخوار لٹیروں سے ہو آزاد یہ دھرتی اس دیس میں اللہ کرے آئے مساوات (١٩٨٩ء، اس شہر خرابی میں، ٥٩)

لٹیرا کے جملے اور مرکبات

لٹیرا پن

لٹیرا or luteira english Translation

a plunderedfreebooterrobberhighway man; a seindlercheat; a squandererspendthriftprodigal.

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!