لڑکے بالے کے معنی
لڑکے بالے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَڑ + کے + با + لے }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |لڑکے| کے بعد ہندی اسم |بالے| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اہل و عیال","بال بچے","بیوی بچے","جورُو بچّے","جورُو بچے","عیال و اطفال","عیال واطفال"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : لَڑْکوں بالوں[لَڑ + کوں (و مجہول) + با + لوں (و مجہول)]
لڑکے بالے کے معنی
١ - بال بچے، اہل و عیال، عیال و اطفال، بیوی بچے۔
"امراء و معززین شہر کے لڑکے بالے اور بیوی بچے بھی ضروری سامان لے کر آبادی سے نکلے جاتے تھے۔" (١٩٢٠ء، جو یائے حق، ٢٥٦:٣)
لڑکے بالے english meaning
(one|s family)(Plural) Childrenboyschildrenfamily
شاعری
- مینڈک چھوڑے نہ چھپکلی نے ساہا
اس کے پھرے ہیں ڈھونڈھتے لڑکے بالے
محاورات
- چنبیلی چاؤ میں آئی (بختیارے) لڑکے بالے ساتھ لائی