لکشمی کے معنی
لکشمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَکْش + می }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "دہلی کی جان کنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھا آثار","اچھی قسمت","حسن اور خوبصورتی کی دیوی","خوش نصیبی"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
لکشمی کے معنی
لکشمی کی پیدائش کے بارے میں مختلف روایتیں ہیں؛ ایک تو یہ کہ وہ اولین واحد دیوی سرسوتی اور پاربتی کے ساتھ پیدا ہوئی، ایک یہ کہ اس نے اوّلین مادرعظیم مایا کے ایک روپ سے جنم لیا۔" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ١٧٧)
"سید انور علی دولت میں کھیلت رہے ہیں لکشمی ان کے قدم چومتی ہے۔" (١٩٨٤ء، کیمیا گر، ١٩٧)
لکشمی english meaning
good fortunegood-luckfortuneprosperty; wealthriches; successhapiness; beautygracelovelinesscharmsplendour; royal powerdominion; superhuman power a pearl; name of the goddess of fortune and beauty (she is regarded as the wife of vishnu or Naryanand is one of the principal female deities of the Hindus; She is called PadmaKamala and Sriand is supposed to be the ceres of the ancients); an epithet of sitathe wife of Rama(same as لچھمی N.F. *)(same as لچھمی N.F.*)
شاعری
- لکشمی پوجا کی زینت‘ دیپ مالا اس سے ہے
منھ شب تاریک کا دنیا میں کالا اس سے ہے
محاورات
- لکشمی گھر میں آنا یا اترنا