لکھنوی

{ لَکھ + نَوی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم علم |لکھنؤ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |لکھنوی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "دبستانِ لکھنؤ کے داستانی ادب کا ارتقاء" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

لکھنوی کے معنی

١ - لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا، لکھنؤ کا۔

"مرزا امان علی خاں لکھنوی کی داستانِ امیر حمزہ کی اہمیت یہ ہے کہ . نو لکشور پریس سے شائع اور مقبول ہوتا رہا۔" (١٩٨٨ء، دبستان لکھنؤ کے داستانی ادب کا ارتقا، ٣٤)

مرکبات

لکھنوی سکول