لگا تار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lagataar meanings and details

لگا تار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَگا + تار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |لگا| کے بعد سنسکرت لاحقۂ تار لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور متعلق فعل گاہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اوپر تلے","بغیر توقف کے","بلا فرق","پاس پاس","پے در پے","تابڑ توڑ","تراق پراق","دبا دب","سلسلہ وار","علی الاتصال"]

اسم

صفت ذاتی, متعلق فعل

لگا تار کے معنی

["١ - پیہم، مسلسل۔"]

["\"مولوی صاحب کی لگا تار محنت اور توجہ نے اردو کو انجمن کے پلیٹ فارم سے دور دور تک پہنچا دیا۔\" (١٩٩٢ء، نگار، کراچی، اگست، ٦٥)"]

["١ - متواتر، پے در پے، برابر، مسلسل۔"]

["\"حاضرین میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی تھی جو انہیں لگاتار ٹوک رہے تھے۔\" (١٩٨٩ء، دریچے، ٨٠)"]

لگا تار کے مترادف

متواتر

برابر, بلاناغہ, پیاپے, پیہم, تتریٰ, تواتر, توالی, متصل, متواتر, مدام, مسلسل

لگا تار or lagataar english Translation

close together; uninterruptedsuccessivecontinuousincessant; uninterruptedlycontinuallyconstantlyConsecutiveContinued

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!