لہلوٹ کے معنی
لہلوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَہ (فتحہ ل مجہول) + لوٹ (واؤ مجہول) }
تفصیلات
١ - بے قرار، بے تاب، وہ جو کسی چیز کو دیکھ کر بے تاب ہو جائے اور جس طرح ممکن ہو اس کو حاصل کرنا چاہے نیز فریفتہ، فدا، نادہند، لیچڑ۔, m["بے تاب","بے قرار","قرضہ لے کر نہ دینا","وہ جو کسی چیز کو دیکھ کر بیتاب ہوجائے اور جس طرح بنے لے کررہے","وہ شخص جو قرضہ لے کر نہ دے"]
اسم
صفت ذاتی
لہلوٹ کے معنی
١ - بے قرار، بے تاب، وہ جو کسی چیز کو دیکھ کر بے تاب ہو جائے اور جس طرح ممکن ہو اس کو حاصل کرنا چاہے نیز فریفتہ، فدا، نادہند، لیچڑ۔