لہو کا ہلکا کے معنی
لہو کا ہلکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَہُو + کا + ہَل + کا }
تفصیلات
١ - وہ شخص جو کسی کا صدمہ یا خون دیکھ کر غش کھا جائے، بہت نرم دل، رحم دل، وہ شخص جس کا خون جلد اثر قبول کرے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی