لیجن آف آنر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lījan of Ānar meanings and details

لیجن آف آنر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لی + جَن + آف + آ + نَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی ترکیب ہے۔ انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |لیجن| اور |آنر| کے مابین انگریزی حرف اضافت |آف| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "نپولین اعظم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

لیجن آف آنر کے معنی

١ - ایک تمغہ جو فرانس میں دیا جاتا ہے لیاقت، علم، شجاعت اور دیگر شعبہ زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دینے پر یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔

"لیجن آف آنر کا نشان ان سب لوگوں کو دیا جانے کو تھا جنہوں نے ذہانت، نفس کشی اور محنت سے شہرت پیدا کی تھی۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم (ترجمہ)، ٤١١:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!