لیجنڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word legend meanings and details
لیجنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لی + جَنْڈ (فتحہ ج مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "غالب ایک شاعر ایک اداکار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Legend "," لِیجَنْڈ"]
اسم
صفت ذاتی
لیجنڈ کے معنی
١ - اہم روایت، اہم علامت، کلاسکس کا حصّہ، کوئی غیرمعمولی واقعہ، کردار، افسانہ یا شخصیت جسے لوگ یاد رکھیں۔
"کشور ناہید نے گفتگو کے جس مردانہ انداز سے اب اپنی ایک لی جنڈ بنا لی ہے |لب گویا| کی غزلوں میں اس کے آثار نہیں ملتے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ٢٢٨)
لیجنڈ or legend english Translation
["legend"]