لیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word līz meanings and details
لیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِیز }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Lease "," لِیز"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
لیز کے معنی
١ - ایک طرح کا معاہدہ، اجارہ، پٹہ، ٹھیکے کا کاغذ۔
اور اگر دستِ نہاں قسط میں شامل نہ رہا جس میں تھے لیز کے کاغذ وہی فائل نہ رہا (١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ١٨١)
لیز or līz english Translation
["lease"]