لیلیٰ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Laila meanings and details

لیلیٰ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

رات، مجنوں کی محبوبہ

تفصیلات

m["سیاہ فام","لغوی معنی شبرنگ","ہر ایک معشوقہ"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

لیلیٰ کے معنی

لیلیٰ جمال، لیلیٰ قدر، لیلیٰ نازش، لیلیٰ خالد، لیلیٰ واسطی، لیلیٰ وقار

لیلیٰ or Laila english Translation

a sweetheartdark-complexionedThe name of the beloved of MajnunLaila

شاعری

  • عورت جو ہو پری کی شکل اوس کو پھر سنگار
    کیا چاہیے وہ آپ سے لیلیٰ ہے ہیر ہے
  • ہوئی دیوانگی مجنوں کی یوں میرے جنوں آگے
    کہ جیوں ہے حسن لیلیٰ بے تکلف پاے نام اس کا
  • در باں ہی کچھ نہیں سگ لیلیٰ بھی ہے وہیں
    دروازے پر یہ اور ہے پچر لگی ہوئی
  • لیلیٰ یہ بولی دیکھ کے مجنوں کی لاغری
    کیا دیکھوں تجھ کو تیری تو آنکھوں میں جان ہے
  • مگر لیلیٰ کو مجنوں کردیا تیری محبت نے
    کہ آواز جرس ملتی ہے آواز سلاسل سے
  • وحشت قیس نے کی پردہ دری لیلیٰ کی
    چاک یوں پردہ محمل نہ ہوا تھا سو ہوا
  • تصور یہ رہا آنکھوں میں اس لیلیٰ شمائل کا
    کہ اپنی آنکھ کا پردہ بنا ہے پردہ محمل کا
  • کدی نیہہ لیلیٰ کی لئی دل میں بیس
    پھر یا ہوکے مجنوں گنوا بدھ کوں قیس
  • عاشق ہوں یہ معشوق فریبی ہے مراکام
    مجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے
  • ہے قیس اس نواح میں لیلیٰ نے سچ کہا
    زنجیر کی سی کان میں آتی جھنک تو ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!