لیمپ پوسٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lamp post meanings and details

لیمپ پوسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَیمْپ (ی لین) + پوسْٹ (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |لیمپ| اور |پوسٹ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء کو "ریت کی دیوار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لَیمْپ پوسْٹْس[لَیمْپ (ی لین) + پوسْٹْس (و مجہول)]

لیمپ پوسٹ کے معنی

١ - لالٹین یا قندیل کا کھمبا، روشنی یا بجلی کا کھمبا جس پر قندیل، کو کبہ وغیرہ لٹکا یا جڑا ہوتا ہے۔

"دور ایک لیمپ پوسٹ، بارش کی تنی چادر میں مدھم مدھم جل رہا ہے۔" (١٩٧٩ء، ریت کی دیوار، ٢٣)

لیمپ پوسٹ or Lamp post english Translation

["lamp post"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!