لینن ازم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Leninism meanings and details

لینن ازم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لے + نِن + اِزْم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "فیض کو شاعری کا نیا دور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Leninism "," لینِناِزْم"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

لینن ازم کے معنی

١ - روس کے اشتراکی مفکر اور بالشویک پارٹی کے لیڈر لینن کے سیاسی افکار و نظریات اور اقتصادی اصول و مباحث۔

"مارکسزم، لینن ازم کے مطالعہ سائنسی نظریات سے عقلی لگاؤ اور پارٹی کے کل وقتی کارکن کی حیثیت سے. نبردآزما ہونے کی اہلیت پیدا ہو چکی تھی۔" (١٩٨٨ء، فیض کی شاعری کا نیا دور، ٢٠)

لینن ازم or Leninism english Translation

["leninism"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!