لینن پرائز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lenin Prize meanings and details

لینن پرائز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لے + نِن + پَرا + اِز (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |لینن| اور |پرائز| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لینِن پَرائِزز[لے + نِن + پَرا + اِزِز (کسرہ ا مجہول)]

لینن پرائز کے معنی

١ - روس کی اشتراکی حکومت کی جانب سے لینن کے نام سے جاری کیا جانے والا نقد انعام۔

"ان کا اپنا ادب موجود ہے. جسے ١٩٥٠ء میں لینن پرائز ملا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٦:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!