لینڈ اسکیپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word landscape meanings and details
لینڈ اسکیپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَینْڈ (ی لین) + اِس + کیپ (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |لینڈ| اور |اسکیپ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "سویرا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : لَینْڈ اِسْکیپْس[لَینْڈ (ی لین) + اِس + کیپْس (ی مجہول)]
لینڈ اسکیپ کے معنی
١ - زمینی مناظر، قدرتی مناظر یا ان کی تصویر، پس منظر۔
"تہذیب کے اس مصنوعی. بے قابو لینڈ سکیپ میں گھرا ہوا پاتا ہوں۔" (١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٨)
لینڈ اسکیپ or landscape english Translation
["land scape"]