لینڈ بنک کے معنی
لینڈ بنک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَینْڈ (ی لین) + بَنْک (فتحہ ب مجہول، ن غنہ) }
تفصیلات
iدو انگریزی اسماء |لینڈ| اور |بنک| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : لَینْڈ بَنْکس[لَینْڈ (ی لین) + بَنْکس (فتحہ ب مجہول، ن غنہ)]
- جمع غیر ندائی : لَینْڈ بَنْکوں[لَینْڈ (ی لین) + بَن (فتحہ ب مجہول، ن غنہ) + کوں (و مجہول)]
لینڈ بنک کے معنی
١ - وہ بنک جو زمین کی ضمانت پر رقم بطور قرض دے، زمیندارہ بنک۔
"زمیندارہ بنک. انگریزی اصطلاح لینڈ بنک کا ترجمہ ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو ادب میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٨١)
لینڈ بنک english meaning
["land bank"]