لیور[1] کے معنی

لیور[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لی + وَر }

تفصیلات

١ - وہ مضبوط ڈنڈا یا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، بیرم، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے، کھٹکے یا کمانی دار پرزہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ