لیٹنا کے معنی
لیٹنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لیٹ (ی مجہول) + نا }
تفصیلات
iہندی سے ماخوذ |لیٹ| کے ساتھ |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |لیٹنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آرام کرنا","استراحت فرمانا","بستر پر دراز ہونا","پودوں کا زمین پر گرنا","سیدھا ہوکر پڑنا"]
لیٹ لیٹْنا
اسم
فعل لازم
لیٹنا کے معنی
"اور کبھی کھول اوس کا منہہ اوس مونہہ پر تکنا دیکھیے چنانچہ سب لوگ لیٹ گئے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق الفرائض، ١٤٦:١)
"کسی کی بہو بیٹی، یو اپنے گھر میں تلملتا وہ اپنے گھر میں لیٹی۔" (١٦٣٥ء، سب رس، ٢٢٦)
سو رہا یہ، وہ آکے لیٹ رہی بات کچھ شاہزادے نے نہ کہی (١٧٩١ء، حسرت (جعفر علی)، طوطی نامہ، ١١٣)
"اتنی سی رقم پر آپ کا کارخانہ لیٹ گیا۔" (١٩٢١ء، خونی شہزادہ، ١٨٣)
لیٹنا english meaning
(of crop be no longer standing)lie downreposerest
شاعری
- خوش لگا لیٹنا سنارن کا
جس کے سونے میں بارہ پانی ہے
محاورات
- آغوش لحد میں جا سونا۔ سونا یا لیٹنا
- لیٹنا کا لیٹ جانا، لیٹنا