لیکوریا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Leukorrhea meanings and details

لیکوریا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لی + کو (واؤ مجہول) + رِیا }

تفصیلات

١ - سیلان رحم، رحم سے سفید پانی آنا، ایک نسائی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

لیکوریا کے معنی

١ - سیلان رحم، رحم سے سفید پانی آنا، ایک نسائی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!