لیگ اسپن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word leg spin meanings and details

لیگ اسپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لیگ (ی مجہول) + اِس (کسرہ ا مجہول) + پِن (کسرہ پ مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |لیگ| اور |اسپن| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لیگ اسپن کے معنی

١ - [ کرکٹ ] وہ باؤلنگ جس میں گیند کو بیسمین کے بائیں (ٹانگ کی) جانب گھما کر پھینکا جاتا ہے۔

"مشتاق نے ٥ ٹیسٹ میچوں میں ١٥ انگریز بیٹسمینوں کو اپنی لیگ اسپن گگلی بولنگ کا شکار بنایا۔" (١٩٩٢ء، جنگ، کراچی، ١٧ اگست، ٧)

لیگ اسپن or leg spin english Translation

["leg spin."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!