لیگ بریک

{ لیگ (ی مجہول) + بِریک (کسرہ ب مجہول، ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء |لیگ| اور |بریک| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٤ء کو "جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لیگ بریک کے معنی

١ - [ کرکٹ ] گیند کا کھلاڑی کی بائیں جانب ٹپا کھا کر مڑنا یا پلٹنا۔

 باؤنسر فل ٹاس گگلی لیگ بریک گٹکری اس کی سلامت سب ہیں ایک (١٩٧٤ء، جنگ، کراچی، (انعام احسن ظریف)، ٢٧اگست؛ ٢)

انگلش

["leg break."]