لے کاری کے معنی
لے کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَے (ی لین) + کا + ری }
تفصیلات
١ - ٹھیک سروں کے ساتھ آواز نکالنے کا عمل، ساز کے ساتھ یا ساز پر لے ملانا، الاپ لگانے کا عمل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
لے کاری کے معنی
١ - ٹھیک سروں کے ساتھ آواز نکالنے کا عمل، ساز کے ساتھ یا ساز پر لے ملانا، الاپ لگانے کا عمل۔