مآل کار کے معنی

مآل کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَآل + کار }

تفصیلات

i, m["آخر کار","آخر کو","انت کو","انجام کار","نتیجہ کار","کرنی پھل","کرنی کا پھل"]

اسم

اسم نکرہ, متعلق فعل

مآل کار کے معنی

["١ - نتیجہ، نتیجہء کار۔"]

["١ - آخر کو، انجام کار، آخر کار۔"]

شاعری

  • حرنے کہا کہ اوپسر سعد بد شعار
    آنکھیں وہ کور ہیں جو نہ دیکھیں مآل کار
  • حقا مآل کار پہ اس کی نگاہ تھی
    تھا وحی کا سبق تو حرا درس گاہ تھی
  • مآل کار اظہار تمنا کیا گزارش ہو
    طبیعت طنز کرتی ہے کہ اور ارمان پیدا کر
  • پھر گیا آنکھوں میں آتش گور تیرہ کا گڑھا
    خاک اوڑائی میں نے جب سوچا مآل کار کو