مؤکدات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Moakkadaat meanings and details
مؤکدات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + اَک + کَدات }
تفصیلات
١ - فقہ (نماز کی وہ سنتیں جنکی تاکید کی گئی ہو، جنکو حضور اکرمۖ نے اکثر ادا کیا ہو، وہ باتیں جنکی تاکید کی گئی ہو؛ (قواعد) تحریر میں الفاظ اور فقروں کے درمیان کم یا زیادہ دیر ٹھہرنے کی علامت، اوقاف و رموز۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مؤکدات کے معنی