مؤیدالاسلام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mu'ayyid-ul-islām meanings and details
مؤیدالاسلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + اَیْ + یِدُل (ا غیر ملفوظ) + اِس + لام }
تفصیلات
١ - دینِ اسلام کا حامی؛ مراد: متقی مسلمان نیز ایک خطاب۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مؤیدالاسلام کے معنی
١ - دینِ اسلام کا حامی؛ مراد: متقی مسلمان نیز ایک خطاب۔