مئی[2] کے معنی
مئی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَئی }
تفصیلات
١ - (پارچہ بانی) چین کا موٹی قسم کا ریشم جو موٹی قسم کا ریشمیں کپڑا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے اس کا تار صاف ہو جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ