ماء العسل کے معنی

ماء العسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اُل (ا غیر ملفوظ) + عَسَل }

تفصیلات

١ - (طب) شہد کا پانی، تھوڑے سے شہد میں بہت سا پانی ملا کر پکاتے ہیں اور جب چوتھائی خشک ہو جائے تب اتار کر کام میں لاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ